منڈی بہاوالدین: علامہ رانا محمد ادریس قادری کی منہاج القرآن ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں شرکت

مورخہ: 21 اگست 2023ء

rana idrees qadri ijlas mandi bahaudin

نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری نے تحریک منہاج القرآن کے ایگزیکتیو کونسل اجلاس میں شرکت کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کہا کہ علم نور ہے اور نور کے بغیر ماحول اور زندگی ظلمت اور تاریکی ہوتی ہے۔ ہماری زندگیوں میں جتنی بھی مشکلات، تلخیاں اور الجھنیں ہیں ان کی ایک بڑی وجہ جہالت اورعلم کا فقدان ہے۔ اجلاس میں چوہدری وسیم ہمایوں، اسد اقبال رانجھا سمیت ضلعی، تحصیلی عہدیداران نے شرکت کی۔

rana idrees qadri ijlas mandi bahaudin

rana idrees qadri ijlas mandi bahaudin

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top