رانا محمد ادریس قادری کی گجرات کے ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت

مورخہ: 23 اگست 2023ء

rana idrees qadri ijlas gujrat

نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے گجرات کے ایگزیکٹو کونسل اجلاس میں شرکت کی۔

نائب ناظم اعلیٰ نے ورکنگ پلان، تنظیمی استحکام، مراکز علم، دروس عرفان القرآن، فہم دین پراجیکٹ اور حلقات درود وفکر کے حوالے سے خصوصی بریفننگ دی، اجلاس میں سید ہارون شاہ بخاری، قاری ریاست علی چدھڑ، زاہد سلیم صدیقی سمیت ضلعی ذمہ داران نے شرکت کی۔

rana idrees qadri ijlas gujrat

rana idrees qadri gujrat

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top