ڈاکٹر حسن محی الدین 21 اکتوبر کو بحرین میں منعقدہ سیرت کانفرنس میں شرکت کریں گے

سیرت کانفرنس منامہ میں پاکستانی کمیونٹی کے زیراہتمام پاکستانی کلب میں منعقد ہوگی

Dr Hassan Mohi ud Din Qadri Chairman Supreme Council Minhaj ul Quran International

لاہور (20 اکتوبر 2023ء) چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 21 اکتوبر کو بحرین (منامہ) میں پاکستانی کمیونٹی کے زیراہتمام پاکستان کلب میں منعقدہ ”سیرت کانفرنس“ میں شرکت و خطاب کریں گے۔ کانفرنس میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات، علماء کرام سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات شرکت کریں گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top