سبی ڈویژن: تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیراہتمام مراکز علم ٹریننگ کیمپ

Marakaz e ilm Training camp in Balochistan

تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیراہتمام مراکز علم ٹریننگ کیمپ برائے معلمین و معلمات، ناظم تنظیمات بلوچستان حافظ محمد وقار قادری کی زیرِصدارت منعقدہ کیمپ میں نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے ٹرینرز علامہ محمود مسعود قادری اور علامہ محمد سرفراز قادری نے مراکز علم کے قیام کے مقاصد اور طریقہ کار پر لیکچرز دیئے۔

ایک روزہ ٹریننگ کیمپ میں سید ہمت علی شاہ بخاری سجادہ نشین آستانہ عالیہ مٹھڑی شریف، ایڈووکیٹ عنایت اللہ مرغزانی، پروفیسر امان اللہ گشکوری، سید اقبال شاہ بخاری ڈی ایس پی سی ٹی ڈی بلوچستان، پروفیسر سید عباس علی شاہ چاکر خان یونیورسٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی، ٹریننگ میں تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے ڈویژنل، ضلعی و تحصیلی عہدیداران بھی شریک ہوئے۔

Marakaz e ilm Training camp in Balochistan

Marakaz e ilm Training camp in Balochistan

Marakaz e ilm Training camp in Balochistan

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top