تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس

Milad un nabi Conference under Minhaj ul Quran

تحریک منہاج القرآن ملتان کے زیراہتمام عظیم الشان میلاد مصطفیٰ ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری، علامہ غلام شبیر جامی اور رضا المصطفیٰ قادری نے شرکت کی۔ علامہ رانا محمد ادریس قاری نے حضور نبی اکرم ﷺ کے اسوۂ حسنہ کی پیروی کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ دنیا و آخرت کی کامیابی سیرت نبوی ﷺ پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔

محفلِ میلاد میں تحریک منہاج القرآن کے ضلعی، تحصیلی اور یونین کونسلز کے ذمہ داران، کارکنان اور اہلیان ملتان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Milad un nabi Conference under Minhaj ul Quran

Milad un nabi Conference under Minhaj ul Quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top