حافظ آباد: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام تربیتی نشست برائے معلمین مراکزِ علم

Marakaz e ilm worksop in hafizabad

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام تربیتی نشست برائے معلمین مراکزِ علم کا سرور پیلس میرج ہال میں انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی کوآڈینیٹر ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ علامہ محمود مسعود اور سینیئر ڈپٹی ڈائریکٹر علامہ حسن محمود جماعتی نے ٹریننگ کے فرائض انجام دئیے، تربیتی سیشن مراکز علم کے معلمین و منتظمین کے لئے نہایت اہمیت کا حامل رہا۔

تربیتی کیمپ میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے شرکت کی۔ تربیتی نشست میں تحریک منہاج القرآن اور جملہ فورمز کے ضلعی، تحصیلی عہدیداران اور معلمین و معلمات کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔

Marakaz e ilm worksop in hafizabad

Marakaz e ilm worksop in hafizabad

Marakaz e ilm worksop in hafizabad

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top