شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا MSM کے بانی راہنما سعید عالم کے والد گرامی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Dr Tahir ul Qadri expressed his condolences on death of the father Saeed Alam

لاہور (29 دسمبر2023ء) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے بانی راہنماسعید عالم کے والد گرامی حاجی ملک عالم شیر کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار اور ان کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے، شیخ الاسلام نے سوگوار خاندان کے لیے بھی صبر جمیل کی دعا کی۔

انہوں نے کہا کہ ملک شیر عالم تحریک منہاج القرآن کے لائف ممبر تھے اور ان کی مشن سے محبت اور وابستگی مثالی تھے اللہ رب العزت ان کی خدمت دین کو قبول اور اجر عظیم سے نوازے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top