کینیڈا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے مالک محمد سلیم میاں کی زوجہ محترمہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی

Namaz e Janaza WIfe Mian Saleem in Canda

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے جامع المصطفٰی مسی ساگا کینیڈا میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے دیرینہ رفیق اور لائف واچ فارمیسی کے مالک محمد سلیم میاں کی زوجہ محترمہ کی نمازِ جنازہ پڑھائی، مرحومہ کیلئے بلندیٔ درجات کی دعا فرمائی اور پسماندگان سے اظہارِ تعزیت کیا۔

نمازِ جنازہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا کے قائدین، رفقاء و وابستگان، پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مرحومہ کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

Namaz e Janaza WIfe Mian Saleem in Canda

Namaz e Janaza WIfe Mian Saleem in Canda

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top