لاہور: چئیرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ممبران کی ملاقات

Member of MWF Meeting with Dr Hassan Qadri

چئیرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستانکے ایگزیکٹو ممبران کی ملاقات

اس موقع پر کنٹری ڈائریکٹر بریگیڈیئر ریٹائرڈ عمر حیات، ڈائریکٹر آپریشنز انجینئر ثناءاللہ خان، ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئرز معظم مصطفوی، ڈپٹی ڈائریکٹر تنظیمات اشتیاق حنیف مغل، ڈپٹی ڈائریکٹر پروجیکٹس منصور قاسم اعوان، ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن رانا فیصل، ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس شفقت ندیم، عصمت علی بھی موجود تھے۔

چیئرمین سپریم کونسل کو منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان کے حالیہ پروجیکٹس کی رپورٹ پیش کی گئی جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مبارکباد دی، آئندہ پروجیکٹس کے حوالے سے رہنمائی کی۔

Member of MWF Meeting with Dr Hassan Qadri

Member of MWF Meeting with Dr Hassan Qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top