گلگت بلتستان، وولینٹئیرز کنوینشن 2024

Gilgit Baltistan Volunteers Convention

گلگت بلتستان میں منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاران نے انتھک کاوشوں اور جانفشانی کےساتھ موسم سرما کا امدادی سامان مستحق اور نادار خاندانوں کو مہیا کیا یہ ایسے غریب خاندان ہیں جو سخت سردی کے باعث میدانی علاقوں کا رجوع نہیں کرتے اور اپنے بچوں کے ساتھ گھر کے ایک کمرہ میں بند رہ کر سردیوں کے گزر جانے کا انتظار کرتے ہیں، منہاج ویلفئیر فاوؑنڈیشن اور اس کے رضاکاران ایسے لوگوں کے لئےامید کی کرن ہے۔

اسی کارکردگی پر گلگت بلتستان سے آئے سینکڑوں وولینٹیئرز کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اور ان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top