سینئر قانون دان حامد خان کو ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تحقیقی و تجزیاتی کتاب ’’دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کا تحفہ

ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز منہاج القرآن انٹرنیشنل شہزاد رسول اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالحفیظ چودھری سینئر قانون دان حامد خان کو منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی دو جلدوں پر مشتمل شہرہ آفاق تحقیقی و تجزیاتی کتاب ’’دستور مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ دے رہے ہیں۔ حامد خان ایڈووکیٹ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کتاب موضوع کے اعتبار سے انتہائی اہم ہے میں اس کا باریک بینی کے ساتھ مطالعہ کروں گا اور اپنی رائے دوں گا۔

Dastur e Medina book Gift to senior jurist Hamid Khan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top