کراچی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ماڈل ٹاؤن زون A میں منہاج ویلفیئر سنٹر کا سنگ بنیاد

Foundation stone laying of Minhaj Welfare Center in Karachi by Dr Hassan Qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے ماڈل ٹاؤن زون A میں منہاج ویلفیئر سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا اور جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا، ویلفیئر سنٹر میں کمیونٹی ہال، آر او پلانٹ، منہاج لائبریری اور سیلز سنٹر، میڈیکل سنٹر، ویمن ووکیشنل سنٹر، سرد خانہ اور دیگر پراجیکٹس بنائے جائیں گے۔

اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین، مرزا ‎محمد جنید، مظہر محمود علوی، مسعود عثمانی سمیت قائدین و کارکنان موجود تھے۔

Foundation stone laying of Minhaj Welfare Center in Karachi by Dr Hassan Qadri

Foundation stone laying of Minhaj Welfare Center in Karachi by Dr Hassan Qadri

Foundation stone laying of Minhaj Welfare Center in Karachi by Dr Hassan Qadri

Foundation stone laying of Minhaj Welfare Center in Karachi by Dr Hassan Qadri

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top