شہرِ اعتکاف 2024 میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات بعنوان ’’خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟‘‘
گمراہ کُن فتنۂ اِلحاد (atheism)، لامذہبیت (agnosticism) اوردہریّت پر مبنی نظریات سے اُبھرنے والے سوالات کا تسلی بخش جواب،دین گُریز رُجحانات کی علمی و عقلی تردید، اورفلسفۂ توحید کے شرح و بسط کے ساتھ ایمان اَفروز بیان کے لیے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے شہرِ اِعتکاف میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے فکر انگیز اور پُر مغز خطابات کی سیریز
21ویں شبِ رمضان المبارک سے پاکستانی وقت کے مطابق روزانہ رات 12 بجے
اَساتذہ و محققین، علماء و خطباء، اَئمۂ مساجد، طلبہ و طالبات اور نوجوان طبقہ ماہِ مقدس کی نورانی ساعتوں میں ہر روز نئے اور تازہ موضوع پر علمی و فکری اور رُوح پرور خطابات سماعت کرنے کے لیے بروقت رجسٹریشن حاصل کریں۔
تبصرہ