شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا فریدِ ملتؒ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

Shaykh Hammad Mustafa Visits FMRi 2024

شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا فریدِ ملتؒ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ، اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ڈائریکٹر فرید ملتؒ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ محمد فاروق رانا نے انہیں انسٹی ٹیوٹ کا تفصیلی وزٹ کروایا، شیخ حماد مصطفیٰ قادری نے اسکالرز اور سٹاف ممبران سے ملاقات بھی کی۔

فرید ملتؒ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ گزشتہ ساڑھے تین دہائیوں سے حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے علمی، تحقیقی اور تجدیدی شذراتِ علمی کو اہل علم اور عامۃ الناس تک پہنچانے کا فریضہ سر انجام دے رہا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ بذات خود حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کے تجدیدی کارناموں ميں سے ایک ہے، جہاں آپ کے تربیت یافتہ اسکالرز تجدید و احیاء دین کی مساعی جمیلہ میں آپ کی راہ نمائی ميں خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ یوں ایک شخصیت کے علمی و تجدیدی کام کو منصۂ شہود پر لانے کے لیے ایک جامع اور مربوط ادارہ کام کر رہا ہے، لیکن ایک شخصیت کا کیا گیا علمی وتجدیدی کام ایک ادارہ بھی سنبھال نہیں پا رہا۔ یہ اللہ تعالیٰ کی خاص توفیق اور کرم ہے جو اُس نے حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ پر فرمایا ہے۔

Shaykh Hammad Mustafa Visits FMRi 2024

Shaykh Hammad Mustafa Visits FMRi 2024

Shaykh Hammad Mustafa Visits FMRi 2024

Shaykh Hammad Mustafa Visits FMRi 2024

Shaykh Hammad Mustafa Visits FMRi 2024

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top