شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری سے شعبہ پبلک ریلیشنز کے وفد کی ڈائریکٹر شہزاد رسول کے ہمراہ ملاقات

Public Relation Departmant Met With Shaykh Hammad Mustafa

شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری سے شعبہ پبلک ریلیشنز کے وفد کی ڈائریکٹر شہزاد رسول کے ہمراہ ملاقات، وفد نے شیخ حماد مصطفی المدنی القادری کو علمی، تحقیقی کتاب”Echoes of eternity“ کی تصنیف پر مبارکباد اور خراج تحسین پیش کیا۔

وفد میں سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی محمد اسحاق، عابد بشیر رندھاوا، محمد ثاقب بھٹی، عادل ندیم، شبیر حسین دیو، عبد الحسیب، محمد حسن شیخ و دیگر رہنما شامل تھے۔ وفد نے شیخ حماد مصطفی المدنی القادری کو نعلین پاک کا عکس بطور تحفہ پیش کیا۔ شہزاد رسول قادری نے الشیخ حماد مصطفی المدنی القادری کو شعبہ پبلک ریلیشنز کی ذمہ داریوں اور کارکردگی کے حوالے سے بریفنگ دی۔

Public Relation Departmant Met With Shaykh Hammad Mustafa

Public Relation Departmant Met With Shaykh Hammad Mustafa

Public Relation Departmant Met With Shaykh Hammad Mustafa

Public Relation Departmant Met With Shaykh Hammad Mustafa

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top