شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کا منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے دفاتر کا تفصیلی دورہ

shaykh hammad visit MWF

شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل اور پاکستان کے دفاتر کا تفصیلی دورہ کیا اور سٹاف ممبران سے ملاقات کی۔

ڈائریکٹرآپریشنز انجینئر ثناء اللہ خان، ڈائریکٹر انٹرنیشنل افیئرز معظم مصطفوی، ڈپٹی ڈائریکٹر تنظیمات اشتیاق حنیف مغل، ڈپٹی ڈائریکٹر پروجیکٹس منصور قاسم اعوان اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن رانا فیصل شہزاد نے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جاری منصوبہ جات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

shaykh hammad visit MWF

shaykh hammad visit MWF

shaykh hammad visit MWF

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top