ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈائریکٹر جنرل اور ثقافتی اتاشی آغائ جعفر روناس سے الوداعی ملاقات

Khurram Nawaz Gandapur met Agha Jafar ronas

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی لاہور میں قائم خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کے ڈائریکٹر جنرل اور ثقافتی اتاشی آغائ جعفر روناس سے الوداعی ملاقات

ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے آغائ جعفر روناس کو ان کے ٹینور کی تکمیل پر مبارکباد دی، نئے آنے والے ڈائریکٹر جنرل آغائ ڈاکٹر اصغر سعیدی کو خوش آمدید کہا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کُتب بطور تحفہ پیش کیں۔

ڈائریکٹر انٹرفیتھ ریلیشنز سہیل احمد رضا، محمد فاروق رانا، اورنگزیب رضا خان، حفیظ الرحمن، سدرہ کرامت، انیلہ الیاس اور عائشہ مبشر بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

Khurram Nawaz Gandapur met Agha Jafar ronas

Khurram Nawaz Gandapur met Agha Jafar ronas

Khurram Nawaz Gandapur met Agha Jafar ronas

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top