منڈی بہاؤالدین: تحریک منہاج القرآن کی نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کا آغاز

مورخہ: 02 مئی 2024ء

Diploma in Quran Studies

تحریک منہاج القرآن کی نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے زیراہتمام ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کا آغاز، ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز اور علاقہ بھر سے دو سو سے زائد مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی شرکت۔ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز میں علامہ محمود مسعود قادری اور علامہ محمد سرفراز قادری تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top