ناظمِ دعوت نظامتِ امور خارجہ علامہ غلام ربانی تیمور رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے

مورخہ: 18 مئی 2024ء

ناظمِ دعوت نظامتِ امور خارجہ علامہ غلام ربانی تیمور رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں، اللہ رب العزت ان کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطاء فرمائے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 18 مئی 2024ء بروز ہفتہ شب 10:00بجے مرکزی سیکرٹریٹ گوشۂ درود کے سامنے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، نمازِ جنازہ صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری پڑھائیں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top