ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی اسلامی جمہوریہ ایران کے پاکستان میں سفیر آغائی رضا امیری مقدم سے سفارتخانہ ایران اسلام آباد میں ملاقات

مورخہ: 24 مئی 2024ء

khurram nawaz gandapur meets safeer e iran

لاہور(24مئی 2024)ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیرِ خارجہ حسین امیر عبد الہیان، صوبہ مشرقی آذربائیجان کے گورنر مالک رحمتی، مشرقی آذربائیجان میں ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے سید محمد علی آل ہاشم سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے ہیلی کاپٹر حادثہ میں انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور ان کے لیے بلندء درجات کی دعا کی۔ خرم نواز گنڈاپور نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے، اس موقع پر قاضی شفیق الرحمن، ابرار رضا ایڈووکیٹ بھی ناظم اعلیٰ کے ہمراہ موجودتھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top