لاہور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے TMQ ضلع پاکپتن اور سرگودھا کے تنظیمی ذمہ داران کے وفد کی ملاقات

مورخہ: 05 جون 2024ء

A delegation MQi Sargodha and Pakpatan met with dr hussain qadri

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن ضلع پاکپتن اور سرگودھا کے تنظیمی ذمہ داران کے وفد کی ملاقات، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ انجینئر محمد رفیق نجم اور قاری ریاست علی چدھڑ بھی موجود تھے۔

وفد میں سید ابو داؤد شاہ بخاری، راجہ اکرام اللہ خان، ڈاکٹر رفیق احمد یاسر، محمد اقبال کاشف، عقیل شہباز ایڈووکیٹ، ملک ذوالفقار علی، مرزا راحیل بابر، ڈاکٹر امانت، محمد حسن سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ضلعی و تنظیمی ذمہ داران شامل تھے۔

A delegation MQi Sargodha and Pakpatan met with dr hussain qadri

A delegation MQi Sargodha and Pakpatan met with dr hussain qadri

A delegation MQi Sargodha and Pakpatan met with dr hussain qadri

A delegation MQi Sargodha and Pakpatan met with dr hussain qadri

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top