راولپنڈی: ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کی عید ملن پارٹی و ورکرز کنونشن میں شرکت

مورخہ: 24 جون 2024ء

Workers Convention Rawalpindi

راولپنڈی: ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور کی عید ملن پارٹی و ورکرز کنونشن میں شرکت

ورکرز کنونشن میں نائب ناظم بلوچستان احمد نواز انجم، کرنل خالد جاوید، انار خان گوندل، ڈاکٹر عمران یونس، عامر راجہ، شان اعوان، کامران متین سمیت قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم اعلیٰ نے تنظیمی ذمہ داریوں میں خدمات دینے والے ذمہ داران کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹس دئے۔

Workers Convention Rawalpindi

Workers Convention Rawalpindi

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top