10 روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز پھالیہ کی اختتامی تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی خصوصی شرکت

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

10 روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز پھالیہ کی اختتامی تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی خصوصی شرکت، اختتامی تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ اور چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نظامت ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ، تحریک منہاج القرآن ضلع منڈی بہاؤالدین کے جملہ فورمز کو کامیاب ڈپلومہ کے انعقاد پر مبارکباد دی۔

تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے اہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 10 روزہ ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کا انعقاد کی گیا، جس کی اختتامی تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، شکیل گلزار، سمیع اللہ بابر، محمد نواز، وسیم ہمایوں، ڈاکٹر فرح ناز، سدرہ کرامت، ام جبیبہ اسمٰعیل نے خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں تحریک منہاج القرآن کے قائدین، اسد اقبال رانجھا، مرزا شبیر، شبیر سیالوی، محمد بوٹا قادری، فیض رسول، عزیر احمد، ڈاکٹر غلام احمد مغل، تلمیذ الحسن، کوثر سرفراز، محترمہ علشبہ سمیت کارکنان اور عامۃ الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اختتام پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے ڈپلومہ مکمل کرنے والے قرآن سکالر میں ڈپلومہ کی اسناد تقسیم کی اور شریک مہمانوں کو یادگاری شیلڈز دیں۔

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

Diploma in Quran Studies Mandi Bahudeen

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top