تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام محرم الحرام 1446ھ میں 308 شہروں میں پیغام شہادت امام حسینؑ کانفرنسز کا انعقاد

منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام تمام بڑے شہروں میں پیغام امام حسینؑ کانفرنسز

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی نظامتِ دعوت کے زیرِاہتمام محرم الحرام 1446ھ کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں 308 پیغام شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا۔ ان کانفرنسز کا مقصد امام حسین علیہ السلام کے پیغامِ حق و صداقت کو عام کرنا اور ان کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔ ملک بھر میں ہونے والے ان پروگرامز میں علماء و مشائخ اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور امام حسین علیہ السلام کی عظیم قربانی کے فلسفہ کو اجاگر کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top