خرم نواز گنڈاپور کی گھمکول شریف کوہاٹ میں پیر حبیب اللہ شاہ اور پیر انور جنید شاہ سے ملاقات

مورخہ: 09 اگست 2024ء

Khurram Nawaz Gandapur met with Peer Habeeb ullah shah

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور کی دربارِ عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ میں پیر حبیب اللہ شاہ اور پیر انور جنید شاہ سے ملاقات، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور نے حضرت پیر منور بادشاہ رحمتہ اللہ کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ خیبرپختونخوا چودھری عرفان یوسف سمیت کوہاٹ کی ضلعی قیادت بھی ان کے ہمراہ موجود تھی۔

Khurram Nawaz Gandapur met with Peer Habeeb ullah shah

Khurram Nawaz Gandapur met with Peer Habeeb ullah shah

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top