شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری جاپان پہنچ گئے

مورخہ: 29 اگست 2024ء

یکم ستمبر کو سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے، ٹوکیو ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال
جاپان میں آباد تمام مکتب فکر کے افراد سول سوسائٹی کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے

shaykh ul islam welcomed by japanise community

لاہور(31 اگست 2024ء)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ لاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری جاپان پہنچ گئے ہیں۔ ٹوکیوایئرپورٹ پر منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے راہنماؤں و کارکنان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری یکم ستمبر 2024ء کو جاپان کے شہر گما میں سیرت النبیؐ کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفی القادری بھی شیخ الاسلام کے ہمراہ ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری نے 20جولائی کو میلبورن، 26 جولائی کو برسبین، 4 اگست کو سڈنی، 11 اگست کو ملائیشیا، 18 اگست کو ہانگ کانگ، 25 اگست کو ساؤتھ کوریا میں سیرت النبی ؐ کانفرنسز سے خطاب کیا۔اب یکم ستمبر کو جاپان میں عظیم الشان کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

shaykh ul islam welcomed by japanise community

shaykh ul islam welcomed by japanise community

shaykh ul islam welcomed by japanise community

shaykh ul islam welcomed by japanise community

shaykh ul islam welcomed by japanise community

shaykh ul islam welcomed by japanise community

shaykh ul islam welcomed by japanise community

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top