شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی الشیخ ناصر سلیم یمنی سے ان کی رہائشی گاہ پر ملاقات

Shaykh ul islam Dr Tahir Qadri met with Shaykh Nasir Saleemi in Canada

حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہ العالیہ نے عالمِ عرب کی معروف علمی و روحانی شخصیت الشیخ ناصر سلیم یمنی سے اِن کی رہائشی گاہ پر ملاقات کی۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اُن کی والدہ محترمہ کے اِنتقال پر ان سے اظہارِ تعزیت کیا۔ حضور شیخ الاسلام نے مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے خصوصی دعا کی۔ آپ نے پسماندگان کو صبرِ جمیل کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ میں دعا گو ہوں اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Shaykh ul islam Dr Tahir Qadri met with Shaykh Nasir Saleemi in Canada

Shaykh ul islam Dr Tahir Qadri met with Shaykh Nasir Saleemi in Canada

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top