چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ایران سے تشریف لائے عالمی شہرت یافتہ قراء سے ملاقات

Dr Hassan Qadri met with Iraini Qurra

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے ہمراہ 41ویں عالمی میلاد کانفرنس کے لیے ایران سے تشریف لائے عالمی شہرت یافتہ قراء قاری حامد شاکر نژاد، قاری غلام رضا قاسمیان، قاری ابوالقاسمی، محمد حسین عظیمی خوشرودی اور ثنا و حدیث نظری سے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی اور انہیں یادگاری شیلڈز دیں۔

اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، سہیل احمد رضا سمیت دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

Dr Hassan Qadri met with Iraini Qurra

Dr Hassan Qadri met with Iraini Qurra

Dr Hassan Qadri met with Iraini Qurra

Dr Hassan Qadri met with Iraini Qurra

Dr Hassan Qadri met with Iraini Qurra

Dr Hassan Qadri met with Iraini Qurra

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top