منہاج القرآن سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 5 اکتوبر 2024 کو ہو گا

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خطاب کریں گے

Minhaj ul Quran International

لاہور (4 اکتوبر 2024) تحریک منہاج القرآن کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل(CEC)کا اجلاس 5 اکتوبر ہفتہ کو منعقد ہو گا۔ بانی و سر پرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کریں گے۔ اجلاس میں ممبران سی ای سی شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top