شیخوپورہ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران کی ملاقات

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن، منہاج القرآن ویمن لیگ، پاکستان عوامی تحریک، منہاج القرآن علماء کونسل، منہاج یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور ایم ایس ایم سسٹرز کے ضلعی و تحصیلی ذمہ داران نے ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر علامہ وحید قاسمی، ناظم ملک کلیم ناصر ایڈووکیٹ، عبدالحمید مصطفوی، اکمل چیمہ، رانا وحید شہزاد، میاں عنصر محمود، میاں سرفراز، ملک شکیل اعوان، شبیر مغل، علامہ اقبال احمد اکبر، رانا زوالفقار، عطاء المصطفیٰ، اُم حبیبہ اسمعیل، صائمہ نور، مسز آسیہ حمید، راحت ممتاز اور مسز عظمیٰ ناصر سمیت دیگر اہم ذمہ داران موجود تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے میلاد کانفرنس کے شاندار انعقاد پر تحریک منہاج القرآن شیخوپورہ اور جملہ فورمز کے ذمہ داران اور منتظمین کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کانفرنس کی کامیابی اور عوامی شرکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرامز کے ذریعے محبتِ رسول ﷺ کو فروغ دیا جا رہا ہے۔

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

Meeting with Dr Hassan Qadri district all Members of Sheikhupura

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top