چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا جامع المنہاج ٹاؤن شپ لاہور کا دورہ

Dr Hassan Qadri Visits Jamia Alminhaj Township

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے جامع المنہاج ٹاؤن شپ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انجینئر محمد سلیم نے پراجیکٹ کی تعمیرات کے حوالے سے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو بریفنگ دی۔

اس موقع پر برگیڈیئر (ر) عمر حیات، تحفیظ القرآن انسٹیٹیوٹ کے پرنسپل عباس نقشبندی، انجینئر زبیر احمد، اور دیگر انجینئرز بھی موجود تھے۔ وزٹ کے دوران ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منصوبے کی پیشرفت کا معائنہ کیا اور تعمیرات میں معیار کی پابندی پر زور دیا۔ انہوں نے جامع المنہاج کی تعمیر کو دینی تعلیمات کے فروغ کے لیے ایک عظیم اقدام اور ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

Dr Hassan Qadri Visits Jamia Alminhaj Township

Dr Hassan Qadri Visits Jamia Alminhaj Township

Dr Hassan Qadri Visits Jamia Alminhaj Township

Dr Hassan Qadri Visits Jamia Alminhaj Township

Dr Hassan Qadri Visits Jamia Alminhaj Township

Dr Hassan Qadri Visits Jamia Alminhaj Township

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top