ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی مرکزی قائدین، فورمز کے صدور، شعبہ جات کے سربراہان سے مشاورتی نشست

Dr Hassan Qadri meeting with Member of MQi

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی مرکزی قائدین، فورمز کے صدور، شعبہ جات کے سربراہان سے مشاورتی نشست، ذمہ داران نے اپنے اپنے شعبہ جات کے اہداف پرچیئرمین سپریم کونسل کو بریفنگ دی۔

مشاورتی نشست میں، نائب صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ اقبال احمد خاں، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور،نائب ناظمین اعلیٰ نے شرکت کی۔

Dr Hassan Qadri meeting with Member of MQi

Dr Hassan Qadri meeting with Member of MQi

Dr Hassan Qadri meeting with Member of MQi

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top