ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق (مرحوم) کے صاحبزادگان سے ملاقات

Dr Hassan Qadr met with Molana Sami ul Haq Sons in Akorakhatk-

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق (مرحوم) کے صاحبزادگان مولانا حامد الحق حقانی، مولانا راشد الحق حقانی سے ملاقات۔

اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف، مولانا لقمان الحق حقانی، مولانا عرفان الحق حقانی، مولانا سید یوسف شاہ، صدر نوشہرہ مفتی محمد فہیم، ناظم نوشہرہ طارق قادری، نیازمین شاہ، خواجہ کاظم، فضل غنی، حافظ اسرار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

چیئرمین سپریم کونسل نے مولانا حامد الحق حقانی اور مولانا راشد الحق حقانی کو مرکز منہاج القرآن، جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن، منہاج یونیورسٹی لاہور اور آغوش آرفن کیئر ہوم وزٹ کی دعوت دی

Dr Hassan Qadr met with Molana Sami ul Haq Sons in Akorakhatk-

Dr Hassan Qadr met with Molana Sami ul Haq Sons in Akorakhatk-

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top