تحریک منہاج القرآن کا 44واں یوم تاسیس 17 اکتوبر منایا جائے گا

Minhaj ul Quran International 44th Foundation Day

لاہور(16اکتوبر 2024)تحریک منہاج القرآن کا 44 واں یوم تاسیس 17 اکتوبر(جمعرات) منایا جائے گا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم تاسیس کی مناسبت سے تقاریب منعقد کی جائینگی۔ مرکزی تقریب منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں ہو گی۔ یوم تاسیس کی تقاریب میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی، صوبائی، ضلعی قائدین شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top