شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کی منہاج القرآن انٹرنیشنل کے 44ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

Minhaj ul Quran International 44th Foundation Day

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے دنیا بھر میں مقیم ذمہ داران، رفقاء و وابستگان کو 44ویں یوم تاسیس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت، اصلاح احوال، اخلاق و کردار سازی پر جو محنت بلا تعطل جاری ہے، وہ اپنی مثال آپ ہے۔

تحریک کے اس تاریخی کردار پر قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ بطور خاص شکریہ اور مبارک باد کے مستحق ہیں کہ جن کی قیادت اور راہنمائی میں یہ مصطفوی مشن پوری آب و تاب کے ساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top