ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی صدر پشاور ہائی کورٹ بار فدا گُل سے ان کےدفتر میں ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی صدر پشاور ہائی کورٹ بار فدا گُل (ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) سے ان کےدفتر میں ملاقات
اس موقع پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، نائب ناظم اعلیٰ چودھری عرفان یوسف، سبحان اللہ خان، پروفیسر ڈاکٹر عبدالشکور سمیت کیبنٹ ممبر پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن شریک ہوئے۔
تبصرہ