جھنگ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی حضرت فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ اور اپنے اہل قبور کے مزارات پر حاضری

Dr Hassan Qadri visit to shrines of Dr Farid ud din Qadri and his family

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے عظیم علمی و روحانی شخصیت اپنے دادا جان حضرت فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ، اپنی دادی جان حضرت خورشید بیگم رحمۃ اللہ علیہا, نانا جان الحاج مہر غلام محمد رحمۃ اللہ علیہ اور چچا جان محمد جاوید القادری رحمۃ اللہ علیہ کے مزارات پر حاضری دی، پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر دربار فریدِ ملت صاحبزادہ صبغت اللہ قادری، صوفی مقصود احمد قادری، صاحبزادہ محمد سلیمان قمر قادری، علامہ عبدالقدیر قادری سمیت دیگر بھی ہمراہ تھے۔

Dr Hassan Qadri visit to shrines of Dr Farid ud din Qadri and his family

Dr Hassan Qadri visit to shrines of Dr Farid ud din Qadri and his family

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top