ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے فرزند حضرت واصف علی واصفؒ صاحبزادہ کاشف محمود کی ملاقات

Dr Hussain Qadri Meeting with Hazrat Wasif Ali Wasif Son Kashif Mehmood-

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے فرزند حضرت واصف علی واصفؒ صاحبزادہ کاشف محمود کی منہاج یونیورسٹی لاہور میں ان کے آفس میں ملاقات۔

اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی سالگرہ کی مُبارکباد دی اور کیک کاٹا۔ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے انہیں اپنی کُتب بطور تحفہ پیش کیں۔

ملاقات میں محمد نوید عالم، نوجوان صحافی ڈائریکٹر پاکستان نیشن ٹائمز شہزاد چودھری اور ہیڈ لٹریری کونسل ایم ایس ایم پاکستان عمران اختر سانول بھی موجود تھے۔

Dr Hussain Qadri Meeting with Hazrat Wasif Ali Wasif Son Kashif Mehmood-

Dr Hussain Qadri Meeting with Hazrat Wasif Ali Wasif Son Kashif Mehmood-

Dr Hussain Qadri Meeting with Hazrat Wasif Ali Wasif Son Kashif Mehmood-

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top