ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے علامہ پیر سید اسد اللہ اسد کی وفد کے ہمراہ ملاقات

Dr Hassan Qadri meeting with Peer Asad ullah Asad

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے آستانہ عالیہ ولی آباد شریف خانپور کے سجادہ نشین علامہ پیر سید اسد اللہ اسد کی وفد کے ہمراہ ملاقات، چیئرمین سپریم کونسل نے مہمانوں کو اپنی شہرۂ آفاق کتاب ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ سمیت دیگر طبع ہونی والی نئی کُتب بطور تحفہ دیں۔

اس موقع پر علامہ محمد اشفاق چشتی، محمد طیب ضیاء، محمد طاہر فریدی بھی موجود تھے۔

Dr Hassan Qadri meeting with Peer Asad ullah Asad

Dr Hassan Qadri meeting with Peer Asad ullah Asad

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top