ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے TMQ ضلع اوکاڑہ کے ضلعی، تحصیلی عہدیداران کے وفد کی ملاقات

Dr Hassan Qadri meeting with TMQ Okara Members

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن ضلع اوکاڑہ کے ضلعی، تحصیلی عہدیداران کے وفد کی ملاقات، وفد کی قیادت مرزا خالد محمود قادری نے کی، اس موقع پر راجہ زاہد محمود، محمد طیب ضیاء، قاری ریاست چدھڑ سمیت دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top