ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سینئر راہنماؤں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں گفتگو

Dr Hassan Qadri meeting with Senior Members of Markaz Minhaj ul Quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سینئر راہنماؤں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں گفتگو

معاشی آسودگی اور فلاح عامہ کے لیے غور و فکر اور عملی کوششیں کرنا، بے روزگاروں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا، اور انھیں پاؤں پر کھڑا کرنا دین، عبادت اور سیاست سے باہر نہیں ہے۔ الحمدللہ، ملک و ملت اور انسانیت کو درپیش کوئی معاملہ ایسا نہیں ہے جس کا منہاج القرآن کی قیادت نے علمی و فکری سطح پر حل پیش نہ کیا ہو۔ تحریک کے جملہ فورمز مراکز علم کے قیام کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں استعمال کریں، مراکز علم مصطفوی معاشرہ کے قیام کا سنگ میل ہیں۔

مشاورتی اجلاس میں خرم نواز گنڈا پور، راجہ زاہد محمود، میاں ریحان مقبول، نوراللہ صدیقی، قاضی شفیق، عارف چودھری، سردار عمر دراز خان، میاں کاشف، ثاقب بھٹی اور توقیر اعوان نے شرکت کی

Dr Hassan Qadri meeting with Senior Members of Markaz Minhaj ul Quran

Dr Hassan Qadri meeting with Senior Members of Markaz Minhaj ul Quran

Dr Hassan Qadri meeting with Senior Members of Markaz Minhaj ul Quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top