منہاج ایشین پیسیفک کونسل کے صدر ظفر اقبال خان کا منہاج القرآن انٹرنیشنل کا دورہ

Zafar Iqbal Khan visits Minhaj ul Quran

آسٹریلیا سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سینئر راہنما اور منہاج ایشین پیسیفک کونسل کے صدر ظفر اقبال خان کا فیملی کے ہمراہ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ، انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات، گوشۂ درود، جامع شیخ الاسلام، فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ، آغوش کمپلیکس، منہاج یونیورسٹی لاہور اور منہاج پرنٹنگ پریس کا تفصیلی دورہ کیا اور مرکزی قائدین سے ملاقات کی۔

Zafar Iqbal Khan visits Minhaj ul Quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top