لاہور: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی شہید عمر صدیق کے گھر آمد، والد محترم میاں محمد صدیق کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہید عمر صدیق کے گھر آمد، انہوں نے عمر صدیق شہید کے والد محترم میاں محمد صدیق کے انتقال پر ان کے بیٹے احمد صدیق اور دیگر اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ مرحوم کی بخش و مغفرت اور بلندئ درجات کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر پروفیسر ذوالفقار، حاجی محمد اسحاق، محمد طیب ضیاء اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
تبصرہ