منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام 8 ویں دو روزہ اسلامک فنانس کانفرنس 25 جنوری سے شروع ہو گی

8th World Islamic Economics and Finance Conference 2025

منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیراہتمام 8 ویں دو روزہ اسلامک فنانس کانفرنس 25 جنوری سے شروع ہو گی۔ 15 ممالک سے 45 اسلامی معیشت کے ماہرین شرکت و مقالہ جات پیش کریں گے، پاکستان میں پہلی بار کسی نجی تعلیمی ادارے کی طرف سے اتنی بڑی تعداد میں معاشی ماہرین کو جمع کیا گیا ہے، یہ کانفرنس نئے اقتصادی کوریڈورز کھولنے کے حوالے سے تعلیمی و فکری سطح پر سنگ میل ثابت ہوگی،یہ بین الاقوامی کانفرنس منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہوگی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top