سندھ: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کراچی کا 4 روزہ تنظیمی دورہ مکمل کرکے حیدر آباد پہنچ گئے
منہاج انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کراچی کا 4 روزہ تنظیمی دورہ مکمل کرکے حیدر آباد پہنچ گئے۔
حیدرآباد پہنچنے پر نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن سندھ مظہر محمود علوی، مشتاق احمد قائم خانی سیکرٹری کوآرڈینیشن TMQ سندھ، وقار یونس قادری ڈویژنل کوآرڈینیٹر TMQ حیدرآباد، یاسر کھوسو صدر MSM سندھ، نایاب انصاری، زوہیب حسین، خالد راجپوت، سید مبشر علی زیدی، عقیل عطاری اور دیگر ذمہ داران و کارکنان نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کو خوش آمدید کہا اور پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔
تبصرہ