منہاج القرآن کے زیراہتمام محفل شب برأت 13 فروری کو ہوگی، شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے

Mehfil

لاہور (11 فروری 2025) تحریک منہاج القرآن (منہاج القرآن علماء کونسل) کے زیراہتمام محفل شب برات 13 فروری (منگل) بعد نماز عشاء جامع شیخ الاسلام منہاج القرآن انٹرنیشنل ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد ہوگی۔

روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔ شب برات کے روحانی اجتماع میںجید علمائے کرام، مشائخ عظام، ثنا خوانان مصطفیٰ شرکت کریں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top