ضلع بدین: پروفیسر ڈاکٹر حُسین محی الدین قادری کی سٹوڈنٹس اِن پبلک سکول، ماتلی میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈے کی تقریب میں شرکت

Celebration

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حُسین محی الدین قادری کی سٹوڈنٹس اِن پبلک سکول، ماتلی میں منعقدہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 74ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور ننھے بچوں سے تربیتی گفتگو کی، جس میں انہوں نے بچوں کو اخلاقی و دینی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔

اس موقع پر شیخ الاسلام کی 74ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام کو صحت مند و تندرست رکھے اور ان کی عمر میں درازی عطا فرمائے۔

اس موقع پر مظہر محمود علوی (مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سندھ)، محمد مھٹل انصاری، مشتاق احمد قائم خانی، علی قریشی، یاسر کھوسو، حفیظ اللہ بلوچ، حافظ کاشف جمیل کمبو، حافظ محمد جمن، علامہ کامران جمیل کمبو، حافظ فضل الرحمان خاصخیلی، محمد ارشد تالپور، اسد راجپوت، غلام مصطفیٰ نھٹی، محمد عدنان میمن، راؤ مجاہد، راؤ ثاقب، بلال تاج کمبو سمیت دیگر عہدیداران و کارکنان نے بھی شرکت کی اور شیخ الاسلام کی سالگرہ کی خوشیوں میں شریک ہو کر ان کے لیے دعائیں کیں۔

Celebration

Celebration

Celebration

Celebration

Celebration

Celebration

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top