منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا وطن واپسی پر پرتپاک استقبال
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری یوکے، یورپ اور گلف کے دعوتی و تنظیمی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے مرکزی قائدین نے ان کا استقبال کیا اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔
تبصرہ