پھالیہ: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ ارشد محمود مصطفوی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گریس مارکی پھالیہ میں 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی تیسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ ارشد محمود مصطفوی نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مردوخواتین نے بھرپور شرکت کی۔
تبصرہ