بصیر پور: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ ظہیر احمد نقشبندی کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القران بصیر پور کے زیراہتمام چھ روزہ درس عرفان القران کی تیسری نشست کا انعقادکیا گیا۔ جس میں علامہ ظہیر احمد نقشبندی نے فکر اخرت کے موضوع پر خصوصی گفتگو کی۔ تقریب میں مردو خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
تبصرہ